0

ضلعی اتنظامیہ ایبٹ آباد کی جانب سے کورونا ویکسینیشن پر عملدرآمد جاری ہے

 ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) صو با ئی حکو مت کی ہدا یا ت اور ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کپٹن ریٹا ئرڈ ندیم نا صر کی ہدا یت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عکاشہ کرن کا تحصیل حویلیاں میں ویکسینیشن کے حوالے سے مختلف دکانوں کا معائنہ۔ویکسینیشن نہ کروانے والے دکانداروں اور شہریوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی اور 05 دکانات کو سیل کیا گیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں