0

پبی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا نوشہرہ میں 12 سال تا 18 سال کے بچوں کی ویکسینیشن مہم کا معائنہ

پبی (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ آصف علی خان نے خیبر ماڈل سکول اینڈ کالج نوشہرہ میں 12 سال تا 18 سال کے بچوں کی ویکسینیشن مہم کا معائنہ کیا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے سکول و کالج انتظامیہ اور طلباء سے گھل مل گئے اور سکول وکالج میں بارہ سال سے زائد عمر کے طلباء کی ویکسینیشن جلد سے جلد مکمل کرانے کی ہدایت کی,کیونکہ NCOC کی پالیسی کے مطابق ویکسینیشن نہ کرانے والے طلباء پر سکول داخلے پر پابندی عائد کی جائیگی

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں