0

ادینزئی،لڑم گاڑی کھائی میں گرنے سےایک بچہ جاں بحق نو افراد شدید زخمی

چکدرہ(نمائندہ مانند)ادینزئی،لڑم کسو میں شادی کے تقریب بارات میں شامل گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے ایک ایک بچہ جاں بحق نو افراد شدید زخمی۔ تفصیلا ت کے مطابق ادینزئی کے علاقہ تھانہ اوچ کے حدود لڑم کسو میں شادی کے تقریب میں باراتیوں کی گاڑی گہری کھا ئی میں جا گرنے سے ایک بچہ موقع پر جان بحق جبکہ نو افراد شدید زخمی ہوئے زخمیوں کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکدرہ پہنچادیا گیا زخمیوں میں یاسین،نجمہ بی بی،لوبنا بی بی،عنان خان سعیدہ بی بی،سلمی بی بی،حاجرہ بی بی شاہد خان شامل ہے

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں