0

ملاکنڈ میں ٹیکس وصول کرنے کےلیے سنٹر کاباقاعدہ افتتاح

سخاکوٹ(نمائندہ مانند) ملاکنڈ میں ٹیکس سہولت سنٹر کاباقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔سخاکوٹ میں ٹیکس سہولت سنٹر کا باقاعدہ افتتاح چیف کمشنر لینڈ ریوینیو ریجنل ٹیکس آفس پشاور خورشید احمد خان مروت نے کیا۔ اس سلسلے میں سہولت سنٹرسخاکوٹ میں ایک تقریب بھی منعقد ہوا چیف کمشنر خورشید احمد خان مروت نے کہا خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکس سہولت سنٹر ملاکنڈ ڈویژن سمیت تمام ضم شدہ قبائلی علاقوں میں جون 2023تک ٹیکس لاگو ہو جائےگا ۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں