0

پبی، واپڈا کا بجلی چوروں اور نا دہنگان کے خلاف گرینڈ آپریشن

پبی (مانند نیوز ڈیسک) بجلی چوروں اور نا دہنگان کے خلاف واپڈا پیسکوسب ڈویژن نمبر2پبی کے ایس ڈی اوشا ہد اقبال کا ٹاسک فورس ٹیم کے شیخان فیڈر اور میرہ وزیر گڑھی،اول خان کو ر نہ میں گرینڈ آپریشن در جنوں ڈائریکٹ کنکشن کاٹ دی عدم ادائیگی پر در جنوں بجلی کنکشن بھی بجلی کاٹ دی اور نا دہنگان سے لا کھوں روپے نقدکی وصولی کی اور ڈائریکٹ کنکشن والوں کے خلاف مقد مات ایف آئی آر درج تفصیلات کے مطابق ڈی سی نو شہرہ میر رضاء ازگن اور ا یس ای خیبر سر کل اختر حمید خان ہدا یت پر ایکسین نو شہرہ سٹی فدا محمد کی نگرا نی واپڈا پیسکوسب ڈویژن نمب نمبر2پبی کے ایس ڈی اوشا ہد اقبال نے ہمراہ سپرنٹنڈنٹ، یو نین چیئر مین محمد سلیم اور ٹاسک فورس کے ٹیم ،مقا می پو لیس کے بجلی چوروں ٹمپر میٹرز اور نا دہنگان کے خلاف شیخان فیڈر اور میرہ وزیر گڑھی،اول خان کو ر نہ میں گرینڈ آپریشن کے دوران درجنوں افراد کو ڈائریکٹ کنڈوں کے زر یعے بجلی چوری کر تے ہو ئے رنگے ہا تھوں پکڑے اور موقع پر ایل ٹی تار کے کئی سپین کاٹ دی ا ور ان کے خلاف ایف آئی آر درج کئے ایسی طرح نا دہنگان کے خلاف بھی بھر پور کارو ئیوں کے دوران در جنوں میٹروں کے کنکشن کی بجلی کا ٹ دیں اور دیگر نا دہنگان سے لا کھوں روپے نقد کی بقا یات وصول کی۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں