0

پشاور پولیس کا پشاور پریس کلب پر چھاپہ، صحافیوں کومارنے کی دھمکیاں

پشاور(نمائندہ مانند) پشاور پولیس کا پشاور پریس کلب پر چھاپہ، صحافیوں کومارنے کی دھمکیاں۔ مثالی پولیس کی  پریس کلب میں بھی بدماشیاں، خواجہ سراوں سمیت صحافیوں سے الجھ پڑے۔ پولیس سے نوحہ کناں خواجہ سرا پریس کلب میں بھی پولیس سے محفوظ نہ رہ سکے۔ پشاور، خواجہ سراوں کی پریس کانفرنس کے دوران ڈی ایس پی احسان اللہ بدماشوں کی طرح حال میں داخل۔ پریس کلب کے فنانس سیکرٹری کے منع کرنے پر ڈی ایس پی نے جان سے مارنے کی دھمکیاں دے دیں۔ میں ڈی ایس پی ہوں میں تمھیں گولی مار دونگا، ڈی ایس پی کی پریس کلب کے عہدیدار کو سب کے سامنے دھمکیاں۔

https://www.facebook.com/manendakhbar/videos/655449062103068

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں