0

ڈپٹی کمشنرکیپٹن ریٹائرڈ نے ڈینگی کنٹرول کےحوالے سے اجلاس 

ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر نے ہدا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ محکمہ صحت، ٹی ایم اے، کینٹ بورڈ، واسا اور لوکل گورنمنٹ کے ساتھ مل کر ڈینگی کنٹرول میں اپنا کردار ادا کرے۔ یہ ہدا یا ت انہو ں نے منگل کے وز اپنے دفتر میں ڈینگی کنٹرول کے حوالے سے منعقدہ اجلاس  کی صدا رت کر تے ہو ئے کیا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فائنانس اینڈ پلاننگ، ڈی ایچ او/،ایڈیشنل ڈی جی ہیلتھ،ڈپٹی ڈی ایچ او، ٹی ایم اوز، واسا، کینٹ بورڈ،، لوکل گورنمنٹ اور دیگر محکمہ جات کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں محکمہ صحت نے ڈینگی کی موجودہ صورتحال سے متعلق بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایات جاری کیں کہ محکمہ صحت اور ٹی ایم اے، کینٹ بورڈ، واسا اور لوکل گورنمنٹ کے ساتھ مل کر ڈینگی کنٹرول میں اپنا کردار ادا کرے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں