0

صوابی میں پولیس آفیسر نے خودکشی کرلی

صوابی (مانند نیوز ڈیسک) تھانہ کالو خان کے ایڈشنل ایس ایچ او فضل امین خان نے خودکشی کرلی۔اج علی الصبح اپنے افس میں اپنے ہی پستول سے زندگی کا خاتمہ کردیا۔نماز جنازہ اج پولیس لائن شاہ منصور میں 11 بجےادا کی جائےگی۔ پولیس نے وجوہات معلوم کرنے کے لیے تفتیش شروع کرلی۔۔نمائندہ مانند محمد منیر خان سابق تحصیل ناظم ایڈوکیٹ فرید خان میناخیل نے لکی مروت اڈے پہ آگ لگنے والے تمام متاثرین سے ملے اور موقع پر نقد مالی مدد کی , متاثرین نے انکا بے حد شکریہ ادا کیا,

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں