0

امریکا، ماحولیات کے کارکنان کا آئی ایم ایف ہیڈکوارٹر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

واشنگٹن (مانند نیوز ڈیسک) امریکا میں آئی ایم ایف ہیڈکوارٹر کے سامنے ماحولیات کے کارکنان نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔واشنگٹن میں عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی عمارت کے سامنے ہونے والے مظاہرے میں ماحولیات کے کارکنوں نے امریکی صدر بائیڈن، برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سمیت عالمی لیڈروں کے پتلے بنا کر احتجاج کیا۔مظاہرے میں شریک افراد نے امیر ترین ممالک سے موسمیاتی تبدیلی کے لیے مختص کئے گئے 100 ارب ڈالر کا وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ کیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں