0

لوئیر دیر ، PTIکے سینئر نائب صدر کی گاڑی موٹر کار میں بم ھماکا

لوئیر دیر (مانند نیوز ڈیسک) لوئیر دیر تحصیل میدان بمقام نزد کولال ڈھیرئی پولیس چیک پوسٹ حدود تھانہ لعل قلعہ دیر لوئر میں PTI کے سینئر نائب صدر لعل قلعہ مُسمی علی اکبر سکنہ کولال ڈھیرئی لعل قلعہ کے گاڑی موٹر کار نمبر 8947 پر بمقام بالا میں ریموٹ کنٹرول بم ھماکہ ہوا جس میں مزکورہ کی گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ اور مُسمی علی اکبر سکنہ کولال ڈھیرئی لعل قلعہ معمولی زخمی ہوا ہے جس کو ہسپتال بغرض علاج معالجہ کیلئے منتقل کیا گیا ہے۔ میدان پولیس نے سرچ اپریشن شروع کردیا ہے

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں