0

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ٹرینڈ کا استعمال کرتے ہوئے کچھ صارفین دلچسپ تبصرے کررہے ہیں تو کچھ حکومت پر طنز کے تیر چلاتے دکھائی دے رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر کسی نے وزیراعظم سے گھبرانے کی اجازت مانگی تو کسی نے خان کو نئے پاکستان کی مبارک باد دے ڈالی۔کسی نے کہا کہ خان صاحب بار بار دستخط کرنے سے سیاہی ضائع ہوتی ہے، ایک ہی بار دستخط کر دیں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں