0

ایبٹ آباد میں عشرۃ رحمت اللعالمین ﷺ کے حوالے سے پُر وقار تقریب کا انعقاد

ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد بعد کی ہدایات پر گورنمنٹ ہائی سکول کٹھوال میں عشرۃ رحمت اللعالمین ﷺ کے حوالے سے پُر وقار تقریب کا انعقاد۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ایبٹ آباد محمد شوکت، ترجمان واسا عمر سواتی، سیاسی، سماجی و مذہبی شخصیات سمیت جملہ مکاتب فکر کے افراد کی شرکت.عشرۃرحمتاللعالمینﷺسیرتالنبیﷺ تقاریرنعتکوئزمقابلہ گورنمنٹ ہائی سکول کٹھوالایبٹ آباد اوراساایبٹ آباد

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں