0

ضلعی انتظامیہ بٹگرام کا مین بازار میں تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن

بٹگرام (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر بٹگرام اشفاق خان کی ہدایت پر ٹی ایم اے کے لاء اینفورسمنٹ آفیسر دوستی رحمان اور بٹگرام پولیس نے اسٹاف کے ہمراہ مین بازار بٹگرام میں تجاوزات مافیا کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے، دیواریں، تھڑے اور تختیاں وغیرہ ہٹا دئیے۔ اس کے علاوہ کئی دکانداروں پر جرمانے بھی عائد کئے۔ ضلع بھر میں تجاوزات مافیا کے خلاف بلا تعطل کاروائیاں جاری رہیں گی اور دوبارہ تجاوزات قائم کر نے والوں کو جیل بھجوایا جائے گا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں