0

پرائیویٹ سکول کے سیرت النبی ﷺ کانفرنس کے موضوع پر تقریری اور نعتیہ مقابلے کا انعقاد

             تھانہ (مانند نیوز ڈیسک) پرائیویٹ سکول منیجمنٹ  کے زیر اہتمام SPS سکول میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس کے موضوع پر تقریری اور نعتیہ مقابلے کا انعقاد ہوا جس میں مالاکنڈ یوینورسٹی شعبہ پشتو کے پروفیسر ڈاکٹر مظہر احمد کے ہونہار صاحبزادے احتشام الحق نے دو اور طالب علموں کے ساتھ اردو تقریری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ احشام الحق نے کہا کہ وہ اس سے پہلے بھی کئی مقابلے اور انعمات جیت چکے ہیں۔ طالب علم نے کہا کہ اس کامیابی میں ان کے  اساتذہ اور والدین کا بڑا رول ہے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں