0

دیر پائین کے بازاروں میں سبزی، فروٹ، تندور اور دودھ فروشوں کا معائنہ

دیر بالا (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر دیر بالا محمد شعیب کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر/ایگزیکٹیو مجسٹریٹ ھیڈ کوارٹر دیر شاد محمد کا دیر سب ڈویژن میں مختلف پٹرول،ڈیزل پمپس،ھوٹلز اینڈ ریسٹورنٹس اور ویکسینیشن مراکز کا دورہ کیا۔تفصیلات کیمطابق ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے معائنہ کے دوران تمام مالکان کو سختی سے ہدایت کی کہ وہ خود بھی ویکسین لگائے اور اپنے عملہ کو بھی تاکید کریں اور بغیر ویکسینیشن کے صارفین کو سروسسز فراہم نہ کریں۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں