0

مالاکنڈ لیویز کی کامیاب کاروائی، پشاور سے شانگلہ آئس سمگل کرنے والے ملزمان گرفتار

مالاکنڈ (مانند نیوز ڈیسک) ڈی سی مالاکنڈ الطاف شیخ اے سی درگئی فواد خٹک صوبیدار میجر کے خصوصی ہدایات پر انچارج ڈی ایس بی سردار اور نورزمان خان کی کامیاب کاروائی پشاور کارخانوں سے شانگلہ  آئیس سمگل کرنے والے ملزمان گرفتار 2 کلو گرام آئیس برآمد اس موقع پر ڈپٹی کمشنر الطاف شیخ نے پریس کانفرنس کرتے ہوے لیویز کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کی اور کہا کہ ملاکنڈ کی تاریخ میں پہلی بار اتنی زیادہ مقدار میں منشیات پکڑی گئی ملزمان۔۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں