0

پبی میں جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم انتہائی مذہبی طریقے سے منایا جا گیا

 پبی (مانند نیوز ڈیسک) جشن عید میلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم انتہائی مذہبی طریقے سے منایا جا گیا جشن عید میلا د النبی ﷺ کامرکزی جلوس ڈاگ اسماعیل خیل خانقاہ جا نشین ڈاگ با با جی صاحبزادہ پیر سعید حسین القا دری کی قیادت میں سے برآمد ہوا جلوس کی اپیر علی زمان چستی پیر سلیم قادری بابا اور مو لانا نور یا سین سا بق تحصیل کو نسل پبی کے ممبر افتحار خان نے کی جلوس میں ہزاروں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے شر کت کی جلوس کے قا فلے مو ٹر سا ئیکلز موٹر کاروں اور دیگر گاڑیوں کی بڑی تعداد شامل تھیں جس جشن عید میلاد نبی ﷺ کے منا سبت سے جھنڈے لگے تھے  جلوس کے شرکاء راستے میں دورود،ثناء پیش کر تے ہیں  فضاء  لیبک یا رسول کے نعروں سے گونج رہا تھاراستے میں در جنوں چھوٹے جلوس  مرکزی جلو س میں شا مل ہو تے رہے راستے میں لو گوں نے عاشقان رسول ﷺ میں حلوا اور دیگر نیاز تقسیم کر تے رہے جلو س مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا پبی بازار کا چکر لگا نے کے بعد واپسی پر سینا سکول چوک پر اختتام پذیر ہوا صاحبزادہ پیر سعید حسین القا دریاس موقع پر اجتماعی دعا کر تے ہو ئے کہا کہ جشن عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس کا سلسلے ڈاگ با با جی پیر رحمت کریم نے 32 سال سے مسلسل اہتمام کر تے تھے اب ڈاگ با با جی ہمارے ساتھ نہیں ہے اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا ء کریں ہم ان کا یہ شروع کیا ہوا سلسلہ جاری رکھیں گے آج جشن عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس میں ہزاروں عاشقان رسول ﷺ کی شر کت نے ثا بت کر دیا کہ ان کے مرید اور متقدین ڈاگ با با جی کاشروع کیا ہوا سلسلہ ایسی طرح جاری وساری رکھے نگے صاحبزادہ پیر سعید حسین القا دری نے ملک اور امت مسلمہ کی سلا متی کے لئے خصو صی دعا کی ۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں