0

پاکستان ریلوے کا کرایوں میں اضافے کا عندیہ

 سرگودھا (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان ریلوے کی جانب سے یکم نومبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے پیش نظر 10 فیصد کرایوں میں اضافے کا عندیہ دیدیا گیا ہے ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ جس طرح ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے موجودہ کرایوں کیساتھ ٹرین کا پہیہ چلانا مشکل ہے اس لئے 10% کرایوں میں اضافہ کیا جارہا ہے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں