0

انٹربینک میں ڈالر 57 پیسے سستا،قیمت 174 روپے 70 پیسے پر آگئی

کراچی (مانند نیوز ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر 57پیسے سستا ہو گیا۔سعودی عرب  کے امدادی پیکیج  کے مثبت اثرات مرتب ہونا شروع ہوگئے،پاکستان کی روپے کی قدر میں اضافہ ہو ا،انٹر بینک میں ڈالر57پیسے سستا ہو گیا۔ ڈالر کی قیمت 174روپے 70پیسے پر آگئی۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں