0

کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلے واک

بٹ خیلہ(مانند سی ائی ڈی رپورٹ ) اج کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلے میں بٹخیلہ میں سیکرٹریٹ سے لے کر اڈے تک واک ہوا جس میں اے ڈی سی انوار الحق اور سرکاری و نیم سرکاری اداروں نے شرکت کی

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں