0

ایبٹ آباد، گھر اور اسکول میں لگی آگ بجھا دی گئی

ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ایبٹ آباد جناح آباد میں گھر اور سکول میں لگی آگ 2 گھنٹے بعد بجھا دی گئی۔ 4 فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پایا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق گھر میں لگی آگ نے ملحقہ سکول اور ہاسٹل کی عمارت کو بھی لپیٹ میں لے لیا تھا، ہاسٹل میں موجود تمام طلبہ کو بحفاظت نکال لیا گیا تھا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں