0

سعودی امریکا بلیو ڈیفنڈر 21 فوجی مشقیں مکمل

ریاض (مانند نیوز ڈیسک) سعودی عرب اور امریکا کی افواج کی بحیرہ احمر میں بلیو ڈیفنڈر 21 مشقیں مکمل ہو گئیں۔سعودی میڈیا کے مطابق فوجی مشقوں بلیو ڈیفنڈر 21 کی اختتامی تقریب میں سعودی بریگیڈیئر سعد الاحمری اور امریکی کرنل کارل ہیورڈ موجود تھے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں