0

پبی، بلدیاتی انتخابات 2021 کے لیے الیکشن کمیشن اف پاکستان کے زیر اہتمام

پبی (مانند نیوز ڈیسک) بلدیاتی انتخابات 2021 کے لیے الیکشن کمیشن اف پاکستان کے زیر اہتمام ریٹرننگ افسران کے لئے دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقادورکشاپ میں اے ڈی سی پی اینڈ ڈی نو شہرہ مس وزیر اے سی پبی سارہ تواب عمر اے سی نو شہرہ عمر وقار اے سی جہا نگیرہ اظہر زظہورڈسڑکٹ اکا ؤنٹ آفیسرڈی سی آفس نو شہرہ نوید الر حمن اے اے سی قلات خان اے اے سی محمد عمر سمیت دیگر افسران نے ریٹرننگ افسران کے حیثیت سے شر کت کی تربیتی ورکشاپ میں بلدیاتی انتخابات کے متعلق ریٹرننگ افسران کو تفصیلی بریفننگ دی گئی ورکشاپ کے اختتام پر ریٹرننگ افسران کو الیکشن کمیشن اف پاکستان کی جانب سے تربیتی ورکشاپ کے توصیفی اسناد بھی دئیے گئے

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں