0

بہت جلددرگئی مردان نوشہرہ سیکشن پرٹرین شروع کرینگے،وزیر ریل

ملاکنڈ( )وفاقی وزیرریلوے اعظم سواتی کادورہ درگئی۔وفاقی وزیربراے پارلیمانی امورعلی محمدخان بھی وفاقی وزیرریلوےکے ہمراہ تھے ڈویژنل۔ سپرڈنٹنڈنٹ پشاورمحمدیوسف نے وفاقی وزیرریلوے کودرگیی مرداننوشہرہ سیکشن کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی وفاقی وزیرریلوے نے کہاکہ بہت جلددرگئی مرداناورنوشہرہسیکشن پرٹرین سروس شروع کرینگے جوکہ پچھلے20سال سے بندہے وفاقی وزیرریلوےنے مزیدکہاکہ تاجربرادری کی سہولیات کیلیےریلوےانتظامیہ اس سیکشن پر پسنجرٹرین کیساتھ فریٹ ٹرین سروس بھی شروع کرے گی تاکہ درگیی ۔مردان کے تاجربرادری اپنے سامان کی ترسیل آسانی سے دوسرے شہروں میں کرسکے اورریلوےکی آمدن میں بھی اضافہ ہو-بعدازآں وفاقی وزیرریلوے نے جہانگیرہ ریلوے سٹیشن کابھی دورہ کیاجہانگیرہ ریلوے سٹیشن کی عمارت کاجایزہ لیاوزیرریلوے نے مسافروں کی سہولیات کیلیے جہانگیرہ ریلوے سٹیشن کی عمارت کاجایزہ لیاوزیرریلوے نے مسافروں کی سہولیات کیلیے جہانگیرہ ریلوے سٹیشن کی عمارت کی تزین اورآرایش’شلٹرکووسیع کرنے ‘ریلوے سٹیشن کے پلیٹ فارم کی اونچای اوروسیع کرنے بھی منظوری دی واضح رہے جہانگیرہ ریلوے سٹیشن کاپلیٹ فارم کافی نیچے ہے جس کی وجہ سے مسافروں کوٹرین سے اترنے اورچھڑنے میں دشواری کاسامناپڑتاہے اس اقدام سے مسافروں کوٹرین سے اترنے اورچڑھنے میں آسانی ہوگی وفاقی وزیرریلوے نے مزیدکہاکہ ہم محدودوسایل میں ریلوے کی بہتری کیلیے کوشاں ہیں

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں