0

ء 4 نومبر رات 12سے ملاکنڈ ڈویژن کے تمام پیٹرول پمپ بندرہنگے

بٹ خیلہ (نمائندہ مانند)اگر مطالبات منظور نہ ھوۓ تو 4 نومبر رات 12سے ملاکنڈ ڈویژن کے تمام پیٹرول پمپ احتجاج کے طور پربند کریں گیں اورکسی بھی ضلع کے ڈی سی اے سی اور ایمبولینس کو تیل نھیں ملے گیں ان خیالات کا اظھار ریور سوات جالا وانان میں ال پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن ملاکنڈ ڈویژن کے۔منعقدہ کردہ اجلاس کے بعد دیر سوات بونیر باجوڑ ملاکنڈکے قائدین حاجی نیک محمد انجینیر حیات خان علی یارخان میاں علی جان محمداسلام اسدخان۔سلیمان اور دیگر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ھوۓ کھا انھوں نے۔کھا کہ موجودہ مھنگائی میں ھمارے اخراجات تین گنا اضافہ ھواھے جس میں کرایہ بجلی بل اور مذور کا تنخواہ .شامل مگر ھمیں اب تک 20 سال قبل مقررکردہ 2 روپے کمیشن ملتا ھے جوکہ سراسر ظلم اور ذیادتی ھے جو ھم مزید برداشات نھیں کرسکتےاور ھمارا۔مطالبہ 6 فرسنٹ   کمیشن ھے اگر ھمارا یہ مطالبہ منظور نہ ھوا تو مرکزی قایدین کے حکم کے مطابق 4 نومبررات12 سے پورے ملاکنڈ ڈویژن کے پیٹرول پمپ بند ھوگے اور 5/نومبر سے بھرپور احتجاج کا اعاز کریں گیں اور فیصلہ کے خلاف ورزی کرنے والے پر 5 لاکھ جرمانہ عائد ھوگی۔۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں