0

ہری پورمیں لوگوں کوکوروناویکسین لگانے کی مہم کے آغاز

ہری پور (مانند نیوز ڈیسک) میں کو رو نا وائرس کی روک تھام کیلئے اور لوگوں میں کو رو ناوائرس سے بچاؤ کیلئے کو رو ناویکسین لگوانے کے لیے اسسٹنٹ کمشنرز  ہر ی پورنے تینوں تحصیلوں میں آگاھی مہم کی اور محکمہ صحت کے اہلکاروں نے بغیر ویکسین شدہ لوگوں کوکو رو ناویکسین لگانے کی مہم کے آغاز کے سا تھ ہی مختلف علا قوں کا دورہ کیا اور عوا م میں کو رو نا ویکسی نیشن لگا نے اور کو رو نا سے بچا ؤ کے حوا لے سے عوا م کا اگا ہ کیا۔اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر خان پور کی کو رو نا ایس او پیزکی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف رات گئے کاروائیاں۔اسسٹنٹ کمشنر خان پور نے خانپور ڈیم کے اطراف میں ہوٹل و ریسٹورنٹ چیک کئے اور خلاف ورزی کرنے والوں پر بھاری جرمانے عائد کیے۔ نیز بیشتر سیاحوں کی موقع پرکو رو نا ویکسینیشن بھی کروائی گئی۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں