0

حکومت ائی ایم ڈیل قریب، ملک میں کثیر زیر مبادلہ انے کا امکان

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) ملک میں اکثیر تعداد اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ۔ ائی ایم ایف کے ساتھ ڈیل کے بعد سونا اور ڈالر سمیت کئی کرنسیوں کے نرخ بہت ذیادہ  گرنے کے امکانان بڑھ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطانق حکومت پاکستان ائی ایم کے ساتھ ڈیل کے قریب پہنچ گئی ہیں۔ یہ ڈیل اس ہفتہ یا اگلا ہفتہ متوقع ہیں۔ جس سے نہ صرف اشیاء خورد نوش بلکہ دیگر کثیر اشیاء جن میں سونا اور کرنسی شامل ہے بھی سستی ہونگی۔ اشیاء میں شدید تیزی سے ملک میں روزگاری بڑھ گئی ہے۔ اور ساتھ ہی ملک میں سرد بازاری بھی بڑھ گئی ہے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں