0

بین الاقوامی سطح پر اشیا کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا، عمران خان

 اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بین الاقوامی سطح پر اشیا کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان میں انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر اشیا ء کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافے نے دنیا کے بیشتر ممالک کو پریشان کرکھا ہے،بیشتر ممالک کو کووڈ کے دوران لاک ڈاؤن نے بھی بری طرح متاثر کیا ہے، لیکن پاکستان ماشا اللہ نسبتاً بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں