0

دیر بالا، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کا گورنمنٹ ڈگری کالج میں جاری کویڈ 19 مھم کا معائنہ

دیر بالا (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنردیر بالا محمد شعیب کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ھیڈ کوارٹر دیر شاد محمد نے گورنمنٹ ڈگری کالج دیر اور گورنمنٹ ھائی سکول ریحانکوٹ میں جاری کویڈ19 مھم کا معائنہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے کالج اور سکول پرنسپلزسے ملاقات کی اور مھم کو کامیاب بنانے میں ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے کی ہدایت کی۔سکول پرنسپلز نے بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں