0

شمالی وزیرستان میں طلباء کی رہنمائی ،حوصلہ افزئی مالی معاونت کریں گے، ریحان اللہ وزیر

بنوں (مانند نیوز ڈیسک) بنوں تعلیمی بورڈ سے شمالی وزیرستان کے طلباء کے نمایاں کاکردگی سے شمالی وزیرستان میں تعلیم کی نئی راہ کھلنے میں معاون ثابت ہوں گے ۔ان خیالات کا اظہار پولیس لائن آفیسر ریحان اللہ وزیر نمایاں کارکردگی کے حامل طلباء کے اعزاز میں ایک عشائیہ کا اہتمام کیا تھا  اس موقع پر میڈ یا سے بات چیت کر تے ہو ئے ۔ریحان اللہ وزیر کا کہنا تھا ۔کے شمالی وزیرستان میں طلباء کی رہنمائی ،حوصلہ افزئی مالی معاونت کریں گے ۔حالیہ بورڈ کے امتحانات میں شمالی وزیرستان کے طلباء کی بہترین کارکردگی شمالی وزیرستان کے لئے بڑا اعزاز ہے ۔یاد رہے ۔کہ شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے طلباء نے بنوں بورڈ کے امتحانات  میں ریحان اللہ وزیر کہ چھوٹے بھائی طاہر اقبال نے 550 میں 470 نمبر جبکہ مسعود اقبال 550 میں 479 توفیق عمر نے پانچ سو پچاس میں 408 نمبر طارق عزیز نے پانچ سو پچاس میں 531 نمبر سرتاج عزیز نے پانچ سو پچاس میں 538 نمبر واحد خان میں 550 میں 539 نمبر حاصل کیے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں