0

رواں سال کا آخری چاند گرہن 19 نومبر کو ہوگا

واشنگٹن (مانند نیوز ڈیسک) رواں سال کا آخری جزوی چاند گرہن 19 نومبر کو ہوگا۔امریکی ادارے ناسا کے مطابق جزوی چاند گرہن 3 گھنٹے 28منٹ تک جاری رہے گا اور شمالی، جنوبی امریکا، مشرقی ایشیا، آسٹریلیا، پیسیفک ریجن میں دیکھا جاسکے گا۔ چاند گرہن اس صدی کا طویل ترین جزوی چاند گرہن ہوگا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں