0

سخاکوٹ احتجاج ختم،گرفتاری اور منشیات اڈوں کے خاتمہ پر کرنے 72گھنٹے کا ڈیڈ لائن

درگئی(نمائندہ مانند)

ملاکنڈ۔سخاکوٹ احتجاجی مظاہرے کے مشران اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب
ملاکنڈ۔مذاکراتی ٹیم میں اے سی بٹ خیلہ محب اللّٰہ اور انچارج اے سی درگئی معظم بنگش جبکہ جرگہ کی طرف سے پیر ذوالفقار۔ سید کمال شاہ حاجی محمد ابراھیم مہمند ایڈوکیٹ عابد خان شاہ نواز خان وغیرہ شامل تھے
ملاکنڈ۔دھرنا اور احتجاجی مظاہرہ ختم مظاہرین گھروں کو واپس لوٹ گئے سڑک کھل گئی۔ محمد ذادہ کے اصل قاتلوں کی گرفتاری اور منشیات کے اڈوں کو ختم کرنے کے لئے 72گھنٹے کا ڈیڈ لائن پر اتفاق
ملاکنڈ۔اگر انتظامیہ مطالبات کو پورا کرنے میں ناکام رہی تو آرمی چھاؤنی درگئی کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا جائے گا جرگہ ممبر پیر ذوالفقار کا اعلان

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں