0

ضلع نوشہرہ میں غیر قانونی مائننگ میں ملوث افراد کیخلاف کاروائی

پبی (مانند نیوز ڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ/سیپشل مجسٹریٹس مائنز منرل ضلع نوشہرہ اظہر ظہور کی غیر قانونی مائننگ میں ملوث افراد کیخلاف کاروائی متعد افراد گرفتار ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہانگیرہ/سیپشل مجسٹریٹس مائنز منرل ضلع نوشہرہ اظہر ظہور کی غیر قانونی مائننگ میں ملوث افراد کیخلاف کاروائی۔ دوران کاروائی مشینری اور سٹال میٹریل کو قبضے میں لیکربحق سرکار ضبط کرلیا جبکہ غیر قانونی مائننگ میں ملوث افراد کو گرفتار کرکے قانون کے مطابق کاروئی شروع کردی گئی۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں