0

ملاکنڈ یونیورسٹی نے بی اے، بی ایس سی سپلیمنٹری امتحانات 2021 کا اعلان کردیا

ملاکنڈ (مانند نیوز ڈیسک) ملاکنڈ یونیورسٹی نے بی اے،بی ایس سی سپلیمنٹری امتحانات 2021کااعلان کردیا، یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام امیدواروں کو 07دسمبر 2021تک نارمل فیس کے ساتھ امتحان کے لئے داخلہ فارمزمجاز بنکوں میں جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں