0

تالاش میں دو فریقین کے درمیان فائرنگدو افراد جان بحق کئی زخمی

تیمرگرہ(مانند سی آئی ڈی رپورٹ) اج بمورخہ 16نومبر 2021بوقت 17:20بجے حدود تھانہ تالاش بمقام نگرئی بالا تالاش میں دو فریقین  کے درمیان زمینی تنازع پر فائرنگ ہوئی ہے ۔فریق اول ابدر خان ولد واددت خان ساکن نگرئی بالا تالاش ۔فریق دوم شمشاد ولد محمد خان ساکن نگرئی بالا تالاش۔ جس کے نتیجے میں فریق اول کے چار افراد فائرنگ کی ذد میں آئے ہیں ۔آبدر خان ولد واددت ساکن نگرئی بالا بعمر 58/60سال موقع پر جانبحق۔حبیب النبی ولد آبدر خان ساکن نگرئی بالا  جانبحق ہواہے۔۔سلطان زیب ولد آبدر خان ساکن نگرئی زخمی۔سلطان نبی ولد ابدر خان ساکن نگرئی بالا زخمی ۔ فائرنگ شمشاد خان کے بیٹھے احسان اللہ نے کیا ہے ۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں