اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کے حق سے جمہوریت مضبوط ہوگی۔بدھ کواپنے ٹویٹر پیغام میں فواد چودھری نے کہا کہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کا قانون پاکستان میں جمہوریت کو مضبوط بنانے کیلئے سنگ میل ثابت ہوں گے۔
0