0

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی الواداعی ملاقات

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے الواداعی ملاقات کی۔اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے ڈی جی آئی ایس آئی کی خدمات کو سراہا۔وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔قبل ازیں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بھی ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران وزیر خارجہ نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی پیشہ ورانہ خدمات کو سراہا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں