0

گورنمنٹ ڈگری کالج گل آباد کا شعبہ پو لیٹیکل سائنس کے طلبہ کا اسلام آباد میں پار لیمنٹ ہاؤس کا دورہ

چکدرہ (مانند نیوز ڈیسک) گور نمنٹ ڈگری کالج گل آباد دیر لوئرکے شعبہ پو لیٹیکل سائنس کے طلبہ کا اسلام آباد میں پار لیمنٹ ہاؤس کا دورہ۔گور نمنٹ ڈگری کالج گل آباد شعبہ پولیٹیکل سائنس کے طلبہ نے پر نسپل کالج پر وفیسر فضل ربی کے سر براہی میں پار لیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔گور نمنٹ ڈگری کالج گل آباد کے شعبہ پو لیٹیکل سائنس کے طلبہ کو ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے پارلیمنٹ  ہا ؤس کے کردار پر بر یفینگ دی۔اس موقع پر ایم این اے سید محبوب شاہ بھی موجدتھے۔مطالعاتی دورہ کے موقع پر طلبہ نے پارلیمنٹ ہاؤس اجلاس میں بھی شرکت کی۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں