0

ملاکنڈ ڈپٹی کمشنر کا آرمی چیک پوسٹ درگئی کا دورہ

ملاکنڈ (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ و کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز فورس انوارلحق نے جمعرات کے روز آرمی چیک پوسٹ درگئی، موبائیل ویکسینیشن ٹیم چیک پوسٹ درگئی اور ایویسینہ ماڈل سکول درگئی کا دورہ کیا۔انھوں نے وہاں پر وہکسین کے عمل کا جائزہ لیا اور ہدایت کی کہ کوئی بھی بچہ خسرہ اور روبیلا کے ویکسین سے محروم نہ رہ جائے اور تمام بچوں کی اس مہم کے دوران مکمل ویکسینیشن  یقینی بنائی جائے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں