0

ملاکنڈ یونیورسٹی سٹوڈنٹس سوسائٹیز کا تعارفی اجلاس

ملاکنڈ (مانند نیوز ڈیسک) ملاکنڈ یونیورسٹی سٹوڈنٹس سوسائٹیزکاتعارفی اجلاس۔گزشتہ روز  ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹس سوسائٹیز کے زیراہتمام تعارفی اجلاس منعقد ہوا،سٹوڈنٹس سوسائٹیز کے ڈائریکٹر مقصودالرحمان عشرت اور ڈپٹی ڈائریکٹر جمیل انور عباسی نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نصابی سرگرمیوں کیساتھ غیر نصابی سرگرمیوں کا انعقاد کریں گے۔  

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں