0

کوہستان، کار کھائی میں جا گری، 6 افراد جاں بحق

کوہستان (مانند نیوز ڈیسک) اپر کوہستان میں لوٹر کے قریب کار کھائی میں گرنے کے نتیجہ میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام نے لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ کا شکار افراد کا تعلق گلگت بلتستان سے تھا۔ جاں بحق افراد میں دو خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں