0

سیشن جج منڈی بہاوالدین نے ڈی سی اور اے سی کو تین ماہ قید کیوں دی اصل کہانی ویڈیو

لاہور (نمائندہ مانند)سٹرکٹ اینڈ سیشن جج کنزیومر کورٹ منڈی بہاوالدین راو عبدالجبار صاحب نے توہین عدالت کرنے پر ڈی سی اور اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاوالدین کو تین تین ماہ سزا کا حکم سُنا دیا صدرڈسٹرکٹ بار نے ڈی سی کے لئے وکالت نامہ جمع کروایا تو جج صاحب نے صدر صاحب کو سمجھایا کے آپ اس وکالت نامہ نہیں دے سکتے مگر صدر صاحب تکرار کرنے لگے جس پر جج صاحب نے 228 توہین عدالت کے کاروائی کا کہا تو صدر صاحب خاموش ہوگئے جس کے بعد جج صاحب نے ڈی پی او کو ایک گھنٹے کا وقت دیا گیا کہ دونوں کی گرفتاری کروورنہ 228 کی کاروائی ڈی پی او پر لاگو ہوگی جس کے بعد ڈی سی اور اسسٹنٹ کمشنر نے گرفتاری دے دی

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں