0

مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر کے ولیمے کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل

رائیونڈ (مانند نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے نواسے جنیدصفدر کے ولیمے کا کارڈ منظرِ عام پر آ گیا ولیمہ دسمبر17تاریخ کو لاہور میں ہوگا،پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنماء نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر کے ولیمے کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے،۔فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر جنید صفدر کے ولیمے کا کارڈ وائرل ہے جس میں اُن کے ولیمے کی تاریخ کی بھی تصدیق ہو گئی ہے.جنید صفدر کے ولیمے کے کارڈ کے مطابق اُن کا ولیمہ اگلے ماہ کی 17 تاریخ کو ہوگا-

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں