0

اگرہ وال قتل کیس نیاروخ اختیار کرگیا، محمود خان کا درد سر بن گیا

درگئی (نمائندہ مانند) محمدذادہ اگرہ وال قتل کیس نیاروخ اختیار کرگیا، محمود خان کے درد سر میں اضافہ ہوگیا۔

پی ٹی آئی کے سابق صدر کئے گئے وعدے ایفاء نہ کرنا ان کے اپنے ہی حکومت کے لیے مئسلہ بن گیا۔ محمدذادہ قتل میں سماجی اور سیاسی تنظیموں نے وزیز اعلی کے وٹ بینک کو خراب کرنے کے لیے ان کے اپنی علاقہ سوات مینگورہ میں 30 نومبر کو احتجاج کی تیاریاں شروع کردی ہے۔ جس سے ایک طرف پی ٹی ائی کارکنان اور دوسری طرف سیاسی اشرافیہ کے لیے مزید مشکلات پیدا ہوگئی ہے۔ مطالبات میں مشکل ترینددو بیوروکریٹس کے خلاف عدالتی انکوائری اور کچھ لیوز افسران کے خلاف تفشیش ہے۔سوات کے جلسے کے بعد 5 تاریخ کو چارسدہ 10 تاریخ کو نوشہرہ 15 کو مردان اور اس کے بعد اسلام آباد میں پڑاو ہوگا. محمد زادہ شہید کو انصاف دلانے اور ملاکنڈ کو منشیات فروشوں، ڈاکوؤں ،لٹیروں اور قاتلوں سے پاک کرنے تک چین سے نہیں بیٹھیں نگے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں