0

کا افتتاح MARTEX/CO پبی بازار میں

پبی (مانند نیوز ڈیسک) سنت رسولﷺ پر عمل پیرا ہو کر ان کے اصو لوں کے مطابق تجارت کرنا افضل کام ہے تجارت اور کارو بار میں حلال اشیاء فروخت کیا کریں حرام اشیاء کے فروخت سے اجتناب کیا کریں تو اس میں برکت ہی برکت ہوگی کم اور حلال منافع سے کارو بار میں برکت آتی ہیں اور مالکان بھی خوش ہوتے ہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز عالم دین مفتی سجاد نے پبی بازار میں MARTEX/CO مارٹ پبی کے افتتاح کے موقع پر منعقد تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کیا اس موقع پر MARTEX/COمارٹ پبی کے مالکان ممتاز سیا سی اور سما جی شخصیت میاں ابراہیم شاہ الائیڈ بینک کے سا بق منیجر سید ولی شاہ سمیت بڑی تعداد میں سما جی اور سیا سی شخصیات بھی مو جود تھے ممتاز عا لم دین مفتی سجاد نے کہا کہ کارو بار کر نا سنت عمل ہے اس میں منافع بھی سنت کے مطابق ہو تو یہ دن دو گنی تر قی کر تا ہے انہوں نے کہا کہ اگر کو ئی کارو بار میں حرام اشیاء فروخت کر تا ہے تو باظا ہر تو ان کو فا ئندہ نظر آتا ہے لیکن اس میں کوئی بر کت نہیں ہو تی میاں ابراہیم شاہ الائیڈ بینک کے سا بق منیجر سید ولی شاہ اور کے سا تھیوں نے پبی بازار میں یہ مارٹ شروع کر کے ایک اچھا قدم اٹھا یا ہے اللہ تعا لی اس میں برکت ڈا لیانہوں نے ان پر زور دیا کہ آپ اس میں حلال اشیاء فروخت کریں اور حرام اشیاء کی فروخت سے اجتناب کریں تو دیکھیں کہ اس میں اللہ تعالیٰ اتنا برکت ڈالتا ہے اور اپنے کارو بار کو سنت رسول ﷺ کے عین مطا بق چلا ئیں بعد میں ممتاز عا لم دین مفتی سجاد نے پبی بازار میں MARTEX/CO مارٹ پبی کا افتتاح کیا اور ان کی کا میابی کے لئے دعا کی

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں