0

ایبٹ آباد، موحولیاتی آلودگی کو کم کرنے کے لیے کوڑا کرکٹ کو آگ لگانے پر کاروائی کی ہدایات

ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباداحسا ن احسن کا سلہڈ ڈمپنگ گراونڈ اور دیگر محلقہ ایریا کا معائنہ۔انہوں نے واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز کمپنی اورکینٹ بورڈ افسران کے ہمراہ مختلف مقامات کے معائنے کے دوران کوڑا کرٹ کو آگ لگانے والوں کے خلاف کاروائی کی ہدایات جاری کیں اور واسا، کینٹ بورڈ کو اس مقصد کے لیے واچ مین ہائر کرنے اور مستقبل میں آگ لگانے والے عناصرکے خلاف سخت کاروائی کی ہدایایت کی۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں