0

نوجوان بجلی کے ٹاور پر چڑھ گیا

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو بجلی سپلائی کرنے والے مین سپلائی لائن ٹاور پر ایک نوجوان چڑھ گیا۔پولیس کی جانب سے تھوڑی سی جدوجہد کے بعد ٹاور پر چڑھنے والے نوجوان کو نیچے اتار لیا گیا۔پولیس نے نوجوان کو حراست میں لے کر تھانہ سیکریٹریٹ منتقل کر دیا ہے۔ تھانے منتقل کیے جانے کے وقت زیرِ حراست نوجوان نے میڈیا سے مخاطب ہو کر کہا کہ اپنے مطالبات صرف وزیرِ اعظم عمران خان کو بتاؤں گا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں