0

سعودی شہر ریاض میں پہلے موسیقی شو میں لوگوں کا سیلاب

ریاض (مانند نیوز ڈیسک) سلمان خان کے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہوئے شو میں انہیں دیکھنے کے لیے لوگوں کا سیلاب  اُمڈ آیا۔ سوشل میڈیا پر  تصاویر اور ویڈیوز جاری کی گئی ہیں۔ ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سلمان خان کا شو دکھنے کے لیے لاکھوں لوگ موجود ہیں  اورر پاوں رکھنے کی جگہ نہیں ہے۔ اسی طرح سوشل میڈیا پر شیئر ویڈیو میں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہے کہ سلمان خان اور دیگر اسٹارز کی پرفارمنس پر لوگ جھوم اٹھے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں