0

پبی، حکومت نے مہنگائی سے عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے بلدیاتی انتخابات کا اعلان کیا ہے

پبی (مانند نیوز ڈیسک) حکومت نے مہنگائی سے عوام کی توجہ ہٹا نے کے لئے بلدیاتی انتخابات کا اعلان کیا ہے جس میں غیور عوام عمران خان اور ان کے ساتھیوں کو عبرت ناک شکست سے دوچار کر ینگے اور عوام حکو مت کی جا نب سے دھا ندلی کو ناکام بنا ئیں اور 19 دسمبر کو کتاب کی نشان پر مہر لگا کر جمعیت علماء اسلام کے امیدواروں کو کا میاب کر ینگے ان خیا لا ت کا اظہارجمیعت علماء اسلام کے مر کزی راہنما مفتی کفایت اللہ سابق سینٹر مولانا راحت حسین حاجی نواب خان تحصیل امیدوار قاری اختر منیر حقانی نیامانکوٹ تاروجبہ ڈاگ. بیسود سپین خاک میں پبی تحصیل نظامت کے امیدوار قاری اختر منیر حقانی کے انتخا بی جلسوں اور شمو لیتی اجتما عات سے خطاب کر تے ہو ئے کیاانہوں نے کہا ہے ہم سپین خاک اما نکوٹ تارو جبہ اور ڈاگ بہسودکے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں ہم جمعیت علماء اسلام کے امیدواروں کی حما یت کا اعلان کیا انہوں نے کہا تحریک انصاف کو ووٹ دے کر سب استغفار کرے کہ تحریک انصاف کو ووٹ دے کر عوام کو مصیبت میں ڈالا اس موقع پر جمعیت علماء اسلام کے صو با ئی را ہنماحاجی نواب خان نے اس علاقے سے تعلق رکھنے والے 20 ہزار نوجوانوں کو اپنے پرل مارکیٹنگ میں جاب دینے کا اعلان کیا اور 17 دسمبر کو نوجوانوِ ں کے بھرتی کا اعلان کیا۔ حاجی نواب خان نے کہاکہ مجھے اقتدار اور حکومت حاصل کرنے کا کوئی شوق نہیں ہے کیونکہ اللہ تعالٰی نے اپنے فضل وکرم سے مجھے سب کچھ عطا کر رکھاہے حکومت کو چلتا کرنے کا وقت اگیا

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں