0

ایبٹ آباد، ڈی ایس پی کا ہری پور میں جاری بلدیاتی الیکشن کا جاٸزہ

ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) کیڈٹ صابر خان ڈی ایس پی ایبٹ آباد ہری پور میں جاری بلدیاتی الیکشن پر پولنگ اسٹیشن کو وزٹ کررہیں ہیں ۔ اور پولنگ کے عمل کا جاٸزہ لے رہیں ہیں ۔ اور عملہ کو ہدایات دے رہیں ہیں کہ پولنگ شفاف اور پرامن ہو

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں